“شاہ رخ خان نے مجھ سے ایک بات کہی تھی جو مجھے آج تک یاد ہے۔ ان کی بات کا مجھ پر اثر تھا“
یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکار راج کمار راؤ کا جنھوں نے حال ہی میں ممبئی میں ایک شاندار گھر خریدا ہے۔ راجکمار راؤ کا کہنا ہے کہ جب وہ گھر خریدنا چاہتے تھے اس وقت شاہ رخ خان کی نصیحت یاد آگئی جس میں انھوں نے کہا تھا کہ
“بیٹا کبھی بھی جب گھر لینا تو اوقات سے ذرا زیادہ کا لینا، کیونکہ پھر اوپر والا بھی دیکھتا ہے اور پھر تم خود بھی زیادہ محنت کرو گے“
راجکمار راؤ کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کی اس بات سے بہت متاثر ہوئے تھے اور یہ بات ان کے دل کو لگی تھی۔
واضح رہے راجکمار راؤ نے یہ گھر بھارتی اداکارہ جھانوی کپور سے 44 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا ہے جبکہ جھانوی نے یہ گھر دسمبر 2020 میں 39 کروڑ میں خریدا تھا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rajkumar Rao Bought House From Jhanvi Kapoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rajkumar Rao Bought House From Jhanvi Kapoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جب بھی اپنا گھر لو تو یہ یاد رکھنا۔۔ شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر بنانے سے متعلق کیا نصیحت کی تھی جو انھیں آج بھی یاد ہے؟
جب بھی اپنا گھر لو تو یہ یاد رکھنا۔۔ شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر بنانے سے متعلق کیا نصیحت کی تھی جو انھیں آج بھی یاد ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب بھی اپنا گھر لو تو یہ یاد رکھنا۔۔ شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر بنانے سے متعلق کیا نصیحت کی تھی جو انھیں آج بھی یاد ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔