عدالت نے بیٹی کو مہدی کاظمی حوالے کر دیا، شوہر ظہیر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو

گھر سے مبینہ اغوا ہونے والی بچی دعا زہرہ والدین کو واپس مل گئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی کے مبینہ اغوا کیس میں والدین کی جانب سے حوالگی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔

سماعت کے دوران ظہیر احمد کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ یہ درخواست ناقابل سماعت ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچی کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد کر دی تھی۔ بچی کی حوالگی سے متعلق درخواست ٹرائل کورٹ میں بھی زیر التواء ہے ، درخواست گزار کے پاس اب بھی متعلقہ فورم موجود ہے۔

Adalat Ne Beti Mehdi Kazmi Ke Hawaly Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adalat Ne Beti Mehdi Kazmi Ke Hawaly Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adalat Ne Beti Mehdi Kazmi Ke Hawaly Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1655 Views   |   06 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

عدالت نے بیٹی کو مہدی کاظمی حوالے کر دیا، شوہر ظہیر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو

عدالت نے بیٹی کو مہدی کاظمی حوالے کر دیا، شوہر ظہیر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عدالت نے بیٹی کو مہدی کاظمی حوالے کر دیا، شوہر ظہیر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔