لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی.. کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ بڑھاپے میں کیا حال ہوگیا

"لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی"

یہ کہنا ہے ایک سوشل میڈیا صارف کا جنھوں نے حال ہی میں پاکستان کے لیجنڈ اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی نئی تصاویر کو دیکھ کر تبصرہ کیا ہے. دیکھیں

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو بزرگ میاں بیوی بہت سارے بچوں کے ساتھ بیٹھے ہیں.

تصویر کے ساتھ ہی ناپا کی طالبعلم مدیحہ مسعود نے کیپشن دیا ہے کہ یہ بزرگ مشہور اداکار راحت کاظمی اور اداکارہ ساحرہ کاظمی ہیں۔ 77 سالہ پاکستان کے اداکار ، رائٹر و لیجنڈری راحت کاظمی اپنی پیاری اہلیہ اور فیملی کے ساتھ. ناپا میں ٹریننگ سیشن کے دوران میری ملاقات ان سے ہوئی جو میرے لے قابلِ فخر بات ہے. اس ملاقات کی یادیں میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی"

راحت کاظمی کی اس تصویر کو دیکھ کر مداح ان کی جوانی کو یاد کررہے ہیں. واضح رہے "دھوپ کنارے" سے شہرت پانے والے راحت کاظمی نے 50 سے زائد انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں.

Rahat Kazmi Recent Photo Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rahat Kazmi Recent Photo Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rahat Kazmi Recent Photo Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   69864 Views   |   23 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 November 2024)

لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی.. کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ بڑھاپے میں کیا حال ہوگیا

لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی.. کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ بڑھاپے میں کیا حال ہوگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لمحوں میں گزر گئیں صدیاں شباب کی.. کیا آپ اس مشہور اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟ بڑھاپے میں کیا حال ہوگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔