ایلو ویرا کا پودا تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتا ہے. کچھ لوگ جسم کی اندرونی صفائی کے لئے اس کا گودا نہار منہ کھانا پسند کرتے ہیں تو خواتین حسن نکھارنے کے لئے اس کا استعمال کرتی ہیں۔ یوں تو ایلوویرا آسانی سے نشوونما پاتا ہے لیکن اگر اس کی پتیاں توڑ لی جائیں تو دوبارہ نئی پتیاں آنے میں کچھ وقت لگتا ہے. اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایلوویرا کے نئے پودے تیزی سے اگانے کا طریقہ بتائیں گے۔
کیلے کے چھلکے سکھا کر اس کا پاؤڈر بنا کر ایلوویرا کے پودے میں شامل کریں
انڈوں کے چھلکوں میں تمام معدنیات اور کیلشیم موجود ہوتا ہے. ان چھلکوں کو پیس کر ہت 15 دن میں ایلوویرا کے پودے کی کھاد میں مکس کریں. اس سے چھوٹے ایلوویرا کے بننے والے پودے تیزی سے بڑے ہوں گے۔
چند جوئے لہسن کچل کر اس کو پانی میں ابالیں اور ٹھنڈا کر کے یہ پانی ایلو ویرا کے پودے میں ڈالیں. نتائج آپ کو حیران کردیں گے.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Aloevera Kay Poday Main Anday Kay Chilkay Dalnay Ka Faida and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aloevera Kay Poday Main Anday Kay Chilkay Dalnay Ka Faida to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ایلوویرا کے پودے میں انڈے کے چھلکے ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے
ایلوویرا کے پودے میں انڈے کے چھلکے ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایلوویرا کے پودے میں انڈے کے چھلکے ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔