1 پاؤ دودھ سے ایک کلو دہی، پر کیسے؟ وہ راز جو حلوائی آپ سے چھپاتے ہیں! دیکھیں

گھروں میں دہی بڑے بنانے ہوں یا رائتہ وغیرہ بنانے کے لیے دہی کم پڑجائے تو کافی مشکل ہوتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے صرف ایک گلاس دودھ سے ہی آپ ایک کلو دہی بنا سکتے ہیں. آئیے جانتے ہیں اس کا طریقہ.

ایک کپ میں دودھ لیں اور موٹے پیندے والی دیگچی میں صرف2 چمش دودھ چھوڑ کر باقی ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں. الگ کیے ہوئے دودھ میں آدھا چمچ کارن فلور ڈالیں اور مکس کر کے دیگچی میں ڈال کر ابالیں. چولہا بند کردیں. جب دودھ ہلکے سے تھوڑا زیادہ گرم ہو تو 4 چمچ میٹھا دہی شامل کر کے دیگچی کو اچھی طرح چلائیں. ڈھکن لگا کر سائے والی جگہ پر رکھ دیں اور ایک موٹے گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں. اوپر ایک اور کپڑا ڈال کر 6 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں

دوسری طرف ایک پین میں 4 چمچ کارن فلور ڈالیں اور 3 گلاس پانی ڈال کر ابال لیں. 2، 3 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں.

اب تیار کیے ہوئے دہی کو ایک بڑے برتن میں نکالیں اور کارن فلور والا آمیزہ اس میں ہلکے ہلکے ڈال کر مکس کریں. لیجیے ایک پاؤ دودھ سے ایک کلو میٹھا گاڑھا دہی تیار ہے.

خیال رہے کہ یہ اصلی دہی کا نعم البدل ہر گز نہیں ہے بلکہ یہ وقتی ضرورت کو پورا کرنے اور دہی سے بننے والی ڈشز کو بنانے میں کام آسکتا ہے.

Aik Kilo Dahee Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Aik Kilo Dahee Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aik Kilo Dahee Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   41275 Views   |   04 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

1 پاؤ دودھ سے ایک کلو دہی، پر کیسے؟ وہ راز جو حلوائی آپ سے چھپاتے ہیں! دیکھیں

1 پاؤ دودھ سے ایک کلو دہی، پر کیسے؟ وہ راز جو حلوائی آپ سے چھپاتے ہیں! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 پاؤ دودھ سے ایک کلو دہی، پر کیسے؟ وہ راز جو حلوائی آپ سے چھپاتے ہیں! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔