چھری کے بغیر ڈھیروں پیاز منٹوں میں کیسے کاٹیں؟ سادہ سا ٹوٹکا جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں

کبھی سالن بنانے کے لیے تو کبھی دال بگھارنے کے لئے، پیاز ایسی لازمی سبزی ہے جو ہر کھانے میں استعمال ہوتی ہے اور اسے بار بار باریک کاٹنا ایک محنت طلب کام ہے. آج آپ کی یہ مشکل بھی آسان کیے دیتے ہیں.

سب سے پہلے پیاز کو چھیل کر چھری سے دو حصوں میں کاٹ لیں. اب وہ پیلر لیں جس سے آپ آلو کا چھلکا اتارتے ہیں اور پیاز کے کناروں پر پیلر لمبائی میں پھیریں. آپ ایک جیسی اور باریک کٹی پیاز کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے.

یہ پیاز چاہیں تو گارنشنگ کے لئے بھی استعمال کی جاسکتی ہے. پیاز کے چھلکے بھی کار آمد ہیں. ان چھلکوں کو پانی میں ابال کر تھوڑی دیر پکائیں اور چھان کر ایک بوتل میں رکھ لیں.

رات کو سونے سے پہلے باورچی خانے کے دروازے کھڑکی، بیسن اور سلیب وغیرہ پر پیاز کے پانی کا اسپرے کریں. لال بیگ، مکھی اور چوہے چھپکلی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی.

Pyaz Bareek Katnay Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pyaz Bareek Katnay Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyaz Bareek Katnay Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1732 Views   |   10 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چھری کے بغیر ڈھیروں پیاز منٹوں میں کیسے کاٹیں؟ سادہ سا ٹوٹکا جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں

چھری کے بغیر ڈھیروں پیاز منٹوں میں کیسے کاٹیں؟ سادہ سا ٹوٹکا جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چھری کے بغیر ڈھیروں پیاز منٹوں میں کیسے کاٹیں؟ سادہ سا ٹوٹکا جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔