یوں ناچ گانا ہوگا تو ان حرکتوں پر صرف عذاب ہی آنا ۔۔ شائستہ لودھی 45 سال کی بوڑھی ہو کر کیوں ایسے کام کرتی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

شائستہ لودھی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ اکثر بنائی جاتی رہی ہیں جس کی وجہ ان کی بچکانہ حرکتیں ہیں، کیونکہ کبھی یہ کسی ٹاک شو میں ڈانس کر رہی ہوتی ہیں یا کسی گیم میں شو گر جاتی ہیں۔ صارفین کو تو چونکہ بولنے کا موقع چاہیے ہوتا ہے، لہٰذا وہ کسی نہ کسی بات پر تنقید کا نشانہ کسی نہ کسی کو بناتے رہتے ہیں۔ گذشتہ شب شائستہ لودھی ایک شو میں نظر آئیں جہاں وہ ڈسکو دیوانے کے گانے پر رقص کر رہی تھیں اور صارفین اس پر خوب بھڑک اُٹھے۔

ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے کام کرکے کیوں روتے ہو؟ ان حرکتوں پر تو صرف عزاب ہی آنا ہے. اس نے نا چنے کی کسر چھوڑی تھی آج وہ بھی پوری کر دی کوئی ٹیلنٹ نہیں ہے۔ ان لوگوں نے معاشرہ تباہ کر دیا۔ مجھ پہ تنقید کرنے سے پہلے صرف اپنے ضمیر سے پوچھنا صرف اپنے ضمیر سے۔ حد ہی کر دی

Public Criticism On Shaista Lodhi Dance With Momin Saqib

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Public Criticism On Shaista Lodhi Dance With Momin Saqib and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Public Criticism On Shaista Lodhi Dance With Momin Saqib to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2648 Views   |   03 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یوں ناچ گانا ہوگا تو ان حرکتوں پر صرف عذاب ہی آنا ۔۔ شائستہ لودھی 45 سال کی بوڑھی ہو کر کیوں ایسے کام کرتی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

یوں ناچ گانا ہوگا تو ان حرکتوں پر صرف عذاب ہی آنا ۔۔ شائستہ لودھی 45 سال کی بوڑھی ہو کر کیوں ایسے کام کرتی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یوں ناچ گانا ہوگا تو ان حرکتوں پر صرف عذاب ہی آنا ۔۔ شائستہ لودھی 45 سال کی بوڑھی ہو کر کیوں ایسے کام کرتی ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔