نائٹ کلب میں اللہ کا پیغام پہنچا دیا ۔۔ انڈونیشیا میں مذہب سے دور لڑکیوں کو مذہبی اسکالر نے ایسا کیا کہا جو انہوں نے برقعہ پہن لیا؟

کلب میں مذہبی اسکالر نے لڑکیوں کی زندگی بدل دی ۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے ہوا کچھ یوں کہ انڈونیشیا کے ایک علاقے میں قائم نائٹ کلب میں مذہبی اسکالر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ وہاں کچھ لڑکیاں آپس میں بات چیت کر رہی تھیں۔

تو ایسے میں انہوں نے ان لڑکیوں کو تبلیغ کی کہ یہ زندگی کی حقیقت کو جان لیں او راپنی یہ عادات چھوڑ کر اللہ پاک کی طرف واپس لوٹ آئیں تو جیسے ہی انہوں نے تبلیغ شروع کی تو تقریباََ 5 منٹ بعد ہی سب لڑکیاں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں یہی نہیں رونے کے بعد انہوں نے سوچ لیا کہ آج سے اس دنیا کو چھوڑ دیں گے۔

پھر انہوں نے اس نیک شخص کی جانب سے دیے گئے برقعے پہن لیے ۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ اس وقت پوری دنیا میں خوب وائرل ہو رہا ہے یہی نہیں یہ ویڈیو اب تک لاکھوں انسان دیکھ چکے ہیں۔

Night Club Allah Ke Pegham

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Night Club Allah Ke Pegham and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Night Club Allah Ke Pegham to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1649 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نائٹ کلب میں اللہ کا پیغام پہنچا دیا ۔۔ انڈونیشیا میں مذہب سے دور لڑکیوں کو مذہبی اسکالر نے ایسا کیا کہا جو انہوں نے برقعہ پہن لیا؟

نائٹ کلب میں اللہ کا پیغام پہنچا دیا ۔۔ انڈونیشیا میں مذہب سے دور لڑکیوں کو مذہبی اسکالر نے ایسا کیا کہا جو انہوں نے برقعہ پہن لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نائٹ کلب میں اللہ کا پیغام پہنچا دیا ۔۔ انڈونیشیا میں مذہب سے دور لڑکیوں کو مذہبی اسکالر نے ایسا کیا کہا جو انہوں نے برقعہ پہن لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔