لاکھوں کا پانی پیتی ہیں.. نیتا امبانی کے پانی میں کیا خاص بات ہے جو اتنا مہنگا ہے؟

نیتا امبانی کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جو شوہر کی دولت کو اپنے اوپر کھلے دل سے خرچ کرتی ہیں. اب عام طور پر لوگوں کو زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا جاتا ہے لیکن نیتا امبانی پانی بھی اتنا خاص پیتی ہیں جس کی صرف ایک بوتل کہ قیمت ایک عام انسان کی زندگی بھر کی کمائی سے زیادہ ہے. آخر اس پانی میں ایسا کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں.

2015ء میں آئی پی ایل میچ کے دوران لی جانے والی اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنیا کی نویں اور ایشیا کی سب سے رئیس ترین شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی سنہری بوتل میں پانی پی رہی ہیں.

اب سالوں بعد یہ تصویر ایک بار پھر وائرل ہورہی ہے اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ بوتل صرف سنہری رنگت کی نہیں بلکہ اس 24 قیراط خالص سونے کی بوتل کو مشہور ڈیزائنر فرنینڈو الٹامیرانو نے ڈیزائن کیا ہے اور یہ دنیا کی مہنگی ترین بوتل ہے.

جبکہ نیتا امبانی (Acqua di Cristallo Tributo a Modigliani) پیتی ہیں جو نیلامی میں امریکی 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا تھا. اس پانی کی بھارتی قیمت قیمت 49 لاکھ روپے ہے.

نیتا امبانی سونے کا پانی ہمیشہ جوان اور متحرک نظر آنے کے لیے پیتی ہیں کیونکہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سونے کے ذرّات جِلد کو جوان رکھتے ہیں جبکہ اس پانی میں فیجی اور فرانس کے قدرتی چشموں اور آئس لینڈ کے گلیشیئر کا پانی موجود ہے. اس کے علاوہ 23 قیراط سونے کا پاؤڈر اور زرات بھی شامل ہیں.

واضح رہے کہ کچھ میڈیا زرائع اس خبر کو جھوٹا اور نیتا امبانی کی تصویر کو ایڈٹ شدہ بھی قرار دے رہے ہیں۔

Nita Ambani Drinking Water Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nita Ambani Drinking Water Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nita Ambani Drinking Water Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17211 Views   |   30 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

لاکھوں کا پانی پیتی ہیں.. نیتا امبانی کے پانی میں کیا خاص بات ہے جو اتنا مہنگا ہے؟

لاکھوں کا پانی پیتی ہیں.. نیتا امبانی کے پانی میں کیا خاص بات ہے جو اتنا مہنگا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کا پانی پیتی ہیں.. نیتا امبانی کے پانی میں کیا خاص بات ہے جو اتنا مہنگا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔