شرمیلا ٹائیگور نے شادی کے لئے نکاح نامے میں کیا عجیب و غریب شرط رکھی تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے

اکثر ہی مشہور کھلاڑیوں کی شادیاں فلمی اداکاراؤں سے ہوتی ہیں۔ ایسا ہی کئی دہائیوں پہلے بھارت میں ہوا جب پٹودی خاندان کے چشم و چراغ نے اپنے وقت ک نامور اداکارہ شرمیلا ٹائیگور سے شادی کی۔ البتہ اس شادی کے لئے شرمیلا نے نکاح نامے میں ایسی انوکھی شرط لکھوائی جسے سن کو لوگوں کو آج بھی یقین نہیں آتا۔

اس حوالے سے شرمیلا ٹائیگور نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انھیں کرکٹ سے کوئی لگاؤ نہیں نہ ہی وہ کرکٹ سے متعلق کسی قسم کی گفتگو کرسکتی ہیں۔ یہاں تک کہ انھوں نے ہنستے ہوئے انکشاف کیا کہ منصور علی خان پٹودی سے شادی کے وقت نکاح نامے میں بھی یہی شرط لکھوائی تھی کہ وہ شرمیلا سے کبھی بھی کرکٹ کے موضوع پر گفتگو نہیں کریں گے۔

شرمیلا نے مزید بتایا کہ ان کی منصور پٹودی سے ملاقات کولکتہ کی ایک پارٹی میں ہوئی تھی اور اس دوران ان دونوں نے ایک دوسرے کے فون نمبرز لے لئے تھے۔ منصور علی خان کلکتہ کے علاقے ’پٹودی‘ کے نواب اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔

Sharmila Taigore Nay Shadi Kay Lue Kya Shart Rakhi Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sharmila Taigore Nay Shadi Kay Lue Kya Shart Rakhi Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharmila Taigore Nay Shadi Kay Lue Kya Shart Rakhi Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   57817 Views   |   03 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شرمیلا ٹائیگور نے شادی کے لئے نکاح نامے میں کیا عجیب و غریب شرط رکھی تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے

شرمیلا ٹائیگور نے شادی کے لئے نکاح نامے میں کیا عجیب و غریب شرط رکھی تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شرمیلا ٹائیگور نے شادی کے لئے نکاح نامے میں کیا عجیب و غریب شرط رکھی تھی؟ جان کر لوگ حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔