بالوں پر جب کوئی کیمیکل والی چیز لگاتی ہوں تو ۔۔ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے، گھنے اور سیاہ بالوں کا راز بتا دیا

پاکستانی ڈرامہ سیریل 'کبھی میں کبھی تم' سے مشہور ہونے والی نعیمہ بٹ اپنے منفرد اور بولڈ کردار سے جتنا مشہور ہوئی ہیں اتنا ہی اپنے بالوں کی وجہ سے شائقین کی توجہ حاصل کی ہے۔ اور ان کے لمبے گھنے بال آج ک خوب چرچا میں ہیں۔

جب سے وہ کبھی میں کبھی تم پر نظر آئیں تب سے مداح چاہتے ہیں کہ وہ اپنے بالوں کے بارے میں بات کریں۔ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ جب انہوں نے انڈسٹری میں ڈارموں کی تلاش شروع کی تھی تو بہت سے لوگوں نے انہیں اپنے بال کٹوانے کا مشورہ دیا تھا، لیکن وہ اپنی شرائط پر کام کرنا پسند کرتی ہیں اور انہوں نے اپنے لمبے بالوں کو برقرار رکھا۔

نعیمہ بٹ نے پچھلے دنوں تابش ہاشمی کے شو ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں میزبان کی جانب سے ان کے لمبے بالوں کے راز کے بارے میں پوچھا گیا۔

جس پر انہوں نے کہا کہ، یہ بنیادی طور پر اللہ کی طرف سے ہے۔ اور یہ کہ ان کے صحت مند بالوں کے لیے اس کے جینز ذمہ دار ہیں۔ اسکے علاوہ جب وہ بالوں پر کوئی کیمیکل پروڈکٹ یا پھر آئرن کا استعمال کرتی ہیں تو ساتھ ہی اپنے بالوں کی اچھی غذائیت اور ان کی دیکھ بھال کا بھی خوب خیال رکھتی ہیں۔

نعیمہ نے خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بالوں کا خیال رکھیں، اچھی غذا، وٹامنز اور دھوپ لیں۔ اور کوشش کریں کہ بہت زیادہ کیملیکل کا استعمال نہ کریں۔

Naeema Butt Reveals Secret Of Her Long Hair

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naeema Butt Reveals Secret Of Her Long Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naeema Butt Reveals Secret Of Her Long Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1317 Views   |   03 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 December 2024)

بالوں پر جب کوئی کیمیکل والی چیز لگاتی ہوں تو ۔۔ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے، گھنے اور سیاہ بالوں کا راز بتا دیا

بالوں پر جب کوئی کیمیکل والی چیز لگاتی ہوں تو ۔۔ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے، گھنے اور سیاہ بالوں کا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالوں پر جب کوئی کیمیکل والی چیز لگاتی ہوں تو ۔۔ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے، گھنے اور سیاہ بالوں کا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔