کمبل کو پورا سال الماریوں میں رکھنے کی وجہ سے اس میں بدبو بس گئی ہے؟ آسان سے طریقے سے کریں کمبل اور رضائی کی بدبو کا خاتمہ

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی الماریوں اور پیٹیوں سے کمبل رضائی نکالنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، کیونکہ ہمارے یہاں اتنی ٹھنڈ نہیں پڑتی ہے اسلیئے پورا سال ان کا استعمال نہیں ہوتا۔ اندر رکھے رہنے کی وجہ سے ان میں ایک عجیب قسم کی بدبو بس جاتی ہے چاہے پھر آپ نے انھیں دھو کر پیک کر کے ہی کیوں نہ رکھا ہو۔ اس بو کو دور کرنے کیلیئے آپ کو اسے دوبارہ دھلوانا پڑتا ہے جو کہ گھاٹے کا سودا ہے۔
اسلیئے آج ہم آپ کو بتائیں گے کیسے آپ ایک آسان سے طریقے کی مدد سے کمبل یا رضائی میں آنے والی بدبو کو دور کرسکتے ہیں۔

کمبل میں آنے والی بُو کو دور کرنے کا طریقہ:

۔ ایک اسپرے بوتل میں آدھا گلاس سرکہ اور آدھا گلاس پانی لیں
۔ اب اس میں 4 سے 5 چمچ ہیئر کنڈشنر شامل کریں
۔ اور اس مکسچر کو اچھے سے ہلا کر استعمال کریں

استعمال کرنے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے کمبل یا رضائی کو صاف فرش پر بچھادیں
۔ اب اسپرے بوتل کی مدد سے اس مکسچر کا کمبل پر چھڑکاؤ کریں
۔ چھڑکاؤ کرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہاتھوں سے ایک نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرتے جائیں
۔ جب اچھی طرح صاف ہوجائے تو اسے ایک دن کیلیئے دھوپ میں چھوڑدیں
۔ ساتھ ہی ہر دو سے 3 گھنٹے بعد کمبل کو الٹ پلٹ کریں تا کہ دھوپ اچھے سے ہر جگہ لگے
۔ اب اس کمبل یا رضائی کو استعمال کریں اس میں زرا بھی بدبو نہیں آئے گی اور جراثیم بھی صاف مرجائیں گے۔

Kambal Se Boo Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kambal Se Boo Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kambal Se Boo Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3755 Views   |   06 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کمبل کو پورا سال الماریوں میں رکھنے کی وجہ سے اس میں بدبو بس گئی ہے؟ آسان سے طریقے سے کریں کمبل اور رضائی کی بدبو کا خاتمہ

کمبل کو پورا سال الماریوں میں رکھنے کی وجہ سے اس میں بدبو بس گئی ہے؟ آسان سے طریقے سے کریں کمبل اور رضائی کی بدبو کا خاتمہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمبل کو پورا سال الماریوں میں رکھنے کی وجہ سے اس میں بدبو بس گئی ہے؟ آسان سے طریقے سے کریں کمبل اور رضائی کی بدبو کا خاتمہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔