یہ عالم دین بنے گا.. ثنا خان نے پہلی بار بیٹے کا چہرہ سب کو دکھا دیا! دیکھیں ویڈیو

"میرا بیٹا عالم دین بنے گا"

یہ کہنا ہے دین اسلام کی پیروی کرتے ہوئے بالی وڈ کی چکا چوند سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی اداکارہ ثنا خان کا جنھوں نے بیٹے کو عالم دین بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو شئیر کی اور دنیا کو پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھا دیا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا خان بیٹے طارق جمیل کو گود میں اُٹھا کر کسی تقریب سے نکل کر گاڑی کی جانب بڑھ رہی ہیں.

ثنا خان نے اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں اپنے ایک پرانے انٹرویو کی آڈیو بھی لگائی ہے جس میں وہ بیٹے کو عالم دین بنانے کی خواہش کا اظہار کررہی ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ مفتی انس اور ثنا نے بیٹے کا نام بھی مولانا طارق جمیل کے نام پر رکھا ہے.

Sana Khan Revealed His Son Face

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Khan Revealed His Son Face and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Khan Revealed His Son Face to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1396 Views   |   03 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ عالم دین بنے گا.. ثنا خان نے پہلی بار بیٹے کا چہرہ سب کو دکھا دیا! دیکھیں ویڈیو

یہ عالم دین بنے گا.. ثنا خان نے پہلی بار بیٹے کا چہرہ سب کو دکھا دیا! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ عالم دین بنے گا.. ثنا خان نے پہلی بار بیٹے کا چہرہ سب کو دکھا دیا! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔