مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے!

مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں ہوتے لیکن چہرے یا گردن پر ہوں تو بدنما لگتے ہیں۔زمانہ قدیم سے مسے ہٹانے یا ختم کرنے کے لئے مختلف طریقے آزمائے جاتے رہے ہیں، ریزر یا بلیڈ کے ساتھ کاٹنے پر یہ دوبارہ اگ آتے ہیں.
ایسے میں آج کے-فوڈز سے جانیئے کہ کچن میں موجود وہ کون سی چیز ہے جو ان تمام مسوں کو جڑ سے ختم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔

ٹپ:

٭ لہسن اینٹی فنگائلس کہلاتا ہے جو مسوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ان کو جلد سے نکالنے کا کام کرتا ہے جس کے لئے آپ اس طریقے کو استعمال کریں اور خوبصورت نظر آئیں:
٭ لہسن کے ایک جوے کو دودھ میں ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں۔
٭ اس دودھ کو پی لیں اور لہسن کے جوے سے جسم کے ہر اس حصے کو 5 سے 10 منٹ کے لئے رگڑیں جہاں یہ مسے موجود ہیں۔
٭ اس کے بعد سادے پانی سے دھو کر صاف کرلیں۔

فائدہ:

یہ ٹپ فائدے مند اس لئے ہے کیونکہ اس میں لہسن اور دودھ موجود ہے، یہ دونوں چیزیں ایسے پروٹونک خواص سے بھرپور ہیں جو مسوں کے اندر پیدا ہونے والی کالے اور گرے رنگ کی رطوبت کو پس کی صورت میں نکالنے کا کام کرتی ہے۔

Massay Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Massay Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Massay Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   117855 Views   |   01 Mar 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے!

مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسوں کا علاج اب ہوگا کچن میں موجود اس ایک چیز سے، تو استعمال کرنا نہ بھولیں، کہیں دیر نہ ہو جائے! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔