مونچھوں کے لئے سری پائے اور بکری کا گوشت کھاتا ہوں۔۔ اتنی بڑی مونچھوں والا یہ شخص کون ہے؟

“اپنے گاؤں جاتا ہوں تو عورتیں بچوں کو میرے نام سے ڈراتی ہیں۔ میری مونچھیں ہی میری پہچان ہیں اور ان کا میں بہت خیال رکھتا ہوں۔“

یہ کہنا ہے سکردو کے علاقے کچورا سے تعلق رکھنے والا محمد افضل کا جو پہلے فوج میں تھے اور اس کے بعد پولیس کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔ محمد افضل پاکستان میں سب سے بڑی مونچھیں رکھنے کے دعویدار ہیں اور کیوں نہ ہوں۔ محمد افضال کی مونچھوں کی لمبائی 40 انچ ہے لیکن اس کے لئے انھیں بڑی محنت کرنی پڑی۔

انڈیپینڈینٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد افضال نے بتایا کہ انھوں نے 2000 سے مونچھیں رکھنی شروع کیں اور 2010 تک ان کی مونچھیں 40 انچ کی ہوگئیں تب سے اب تک ان کے لئے مونچھوں کا ایک ایک بال قیمتی ہے۔

اپنی مونچھوں کی حفاظت کے لئے محمد افضال نہ صرف مچھلی اور اخروٹ کے تیل سے مالش کرتے ہیں بلکہ سری پائے مچھلی کے انڈے اور بکری کی ران کے اندر سے نکالا گیا گودا بھی کھاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر خوراک اچھی نہ ہو تو بال پتلے اور جھڑنے لگتے ہیں۔ اپنی مونچھوں کی خوبصورتی کے لئے محمد افضال ماہانہ 10 ہزار خرچ کرتے ہیں۔

Muchon Wala Shakhs Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muchon Wala Shakhs Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muchon Wala Shakhs Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1701 Views   |   31 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

مونچھوں کے لئے سری پائے اور بکری کا گوشت کھاتا ہوں۔۔ اتنی بڑی مونچھوں والا یہ شخص کون ہے؟

مونچھوں کے لئے سری پائے اور بکری کا گوشت کھاتا ہوں۔۔ اتنی بڑی مونچھوں والا یہ شخص کون ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مونچھوں کے لئے سری پائے اور بکری کا گوشت کھاتا ہوں۔۔ اتنی بڑی مونچھوں والا یہ شخص کون ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔