عورتوں کا اتنا خوف کہ ۔۔ افریقی شہری نے 55 سال ایک کمرے میں گزار دیئے، آخر وہ خواتین سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟

ہر انسان کو کسی نہ کسی چیز کا خوف ہوتا ہے جیسے کوئی اونچائی سے ڈرتا ہے تو کوئی اندھیرے سے، کوئی بند جگہ سے گھبراتا ہے تو کوئی ہجوم سے۔ بس فرق صرف اتنا ہے کوئی اپنے ڈر پر قابو پا لیتا ہے تو کوئی سمٹ کے رہ جاتا ہے۔

ایسا ہی ایک ڈر افریقی شہر روانڈا میں رہنے والے ایک شخص کو بھی ہے۔ اسے خواتین سے ڈر لگتا ہے، جسکی وجہ سے اس نے اپنی زندگی کے 55 سال ایک کمرے میں گزارے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، 71 سالہ کیلیٹسے زامویتا خواتین کے خوف سے 55 سال سے 15 فٹ کے ایک الگ تھلگ گھر میں رہ رہا ہے۔

جب ان سے اس ڈر کی وجہ پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ، "16 سال کی عمر میں مجھے محسوس ہوا کہ خواتین کا قریب آنا میرے لیئے بہت زیادہ ناقابلِ برداشت ہے۔ اسلیئے فیصلہ کیا کہ خواتین کو اپنے پاس نہیں آنے دے سکتا، لہٰذا میں نے اپنے معمولی گھر کے ارد گرد لکڑی کی باڑ بنائی اور اس کے بعد سے اپنے گھر سے باہر قدم نہیں رکھا۔"

ایک مقامی خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ، جب ہم میں سے کوئی اسکی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ ہمیں قریب نہیں آنے دیتا نہ ہی بات کرتا ہے۔ اسلیئے ہم اس کے گھر میں چیزیں پھینک کر چلے جاتے ہیں جس کے بعد وہ باہر آتا ہے اور انہیں اٹھا کر لے جاتا ہے۔

Man Avoid Women For 55 Years

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Man Avoid Women For 55 Years and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Man Avoid Women For 55 Years to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2725 Views   |   18 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

عورتوں کا اتنا خوف کہ ۔۔ افریقی شہری نے 55 سال ایک کمرے میں گزار دیئے، آخر وہ خواتین سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟

عورتوں کا اتنا خوف کہ ۔۔ افریقی شہری نے 55 سال ایک کمرے میں گزار دیئے، آخر وہ خواتین سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عورتوں کا اتنا خوف کہ ۔۔ افریقی شہری نے 55 سال ایک کمرے میں گزار دیئے، آخر وہ خواتین سے اتنا ڈرتا کیوں ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔