پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت سمیت مختلف ملکوں میں جانی اور پسند کی جاتی ہیں۔
گزشتہ روز ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایک اہم ایوارڈ سے نوازا۔
ماہرہ خان کو سنیما انڈسٹری میں ان کی خدمات اور عالمی ثقافتی سفیر کے طور پر ان کے کردار کو دیکھتے ہوئے اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
ایوارڈ لیتے وقت ماہرہ خان نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے گھر والوں، قریبی دوستوں اور مداحوں کو دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ میرے لیئے باعث عزت و فخر ہے۔
حساب ایسا کہ دیکھنے والے بھی حیران ۔۔ پاکستان کی سڑکوں پر موجود چلتا پھرتا کیلکولیٹر
یہ تو چلتا پھرتا کیلکولیٹر ہے ۔۔ سڑک کنارے بیٹھے بابا جی نے اپنے ٹیلنٹ سے سب کو حیران کر دیا
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Receives Achievement Award In Uk and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Receives Achievement Award In Uk to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ میرے لیئے باعث فخر ہے ۔۔ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے کس اعزاز سے نواز دیا؟
یہ میرے لیئے باعث فخر ہے ۔۔ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے کس اعزاز سے نواز دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ میرے لیئے باعث فخر ہے ۔۔ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے کس اعزاز سے نواز دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔