میرا شوہر ساتھ ہے مجھ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔ صبیحہ ہاشمی کے اداکاری کے فیصلے کے خلاف کون تھا؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

“میرا شوہر میرے ساتھ ہے تو کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ کوئی جواب نہیں مانگ سکتا۔ میں شادی اور بچوں کے بعد شوبز کی دنیا میں آئی اور ایساے اس لئے ممکن ہوا کیونکہ میرے شوہر نے مجھے سپورٹ کیا تھا“

یہ کہنا ہے سینئیر اداکارہ صبیحہ ہاشمی کا جنھوں نے سماء ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق کچھ حقائق پیش کیے۔ صبیحہ نے بتایا ان کا اداکاری کی دنیا میں آنے کے فیصلے میں شوہر نے تو ساتھ دیا لیکن سسرال والے نہیں چاہتے تھے کہ وہ اداکاری کریں البتہ شوہر نے کسی کو بولنے کا موقع نہیں دیا۔

شادی سے پہلے اپنی زندگی کے متعلق بتاتے ہوئے صبیحہ کا کہنا تھا کہ وہ کافی لاابالی طبعیت کی مالک تھیں اور ان کا دھیان صرف پڑھائی کی جانب تھا۔ انھیں نہیں معلوم تھا کہ گھر اور باورچی خانہ کیسے سنبھالنا ہے البتہ شادی کے بعد انھوں نے خود کو مکمل طور پر تبدیل کیا اور گھر کی تمام ذمہ داریاں اٹھائیں۔

لڑکیوں کے کیرئیر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے صبیحہ کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اس وقت تک لڑکی کو کامیاب نہیں سمجھا جاتا جب تک وہ شادی نہ کر لے اور بچے نہ پیدا کر لے۔ جب وہ ماں بن جاتی ہے تب اسے معاشرے میں کوئی حیثیت ملتی ہے۔

Sabiha Hashmi Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sabiha Hashmi Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sabiha Hashmi Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1867 Views   |   15 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرا شوہر ساتھ ہے مجھ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔ صبیحہ ہاشمی کے اداکاری کے فیصلے کے خلاف کون تھا؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات

میرا شوہر ساتھ ہے مجھ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔ صبیحہ ہاشمی کے اداکاری کے فیصلے کے خلاف کون تھا؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا شوہر ساتھ ہے مجھ پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔۔ صبیحہ ہاشمی کے اداکاری کے فیصلے کے خلاف کون تھا؟ نجی زندگی سے متعلق چند انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔