گووندا اور سنیتا کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ ہے؟ 37 برس بعد شادی ٹوٹنے کی خبروں نے مداحوں کا دل دکھا دیا

Govinda And Sunita Divorce Rumors

بالی وڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان 37 سالہ رفاقت کے خاتمے کی خبریں میڈیا میں ہلچل مچا رہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ جوڑا اب علیحدگی کے آخری مراحل میں ہے۔

افواہوں کا بازار گرم ہے کہ گووندا کی ایک 30 سالہ مراٹھی اداکارہ سے قربت ان کی ازدواجی زندگی میں دراڑ ڈالنے کا سبب بنی ہے۔ تاہم، نہ تو گووندا اور نہ ہی سنیتا نے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کی ہے، جس سے قیاس آرائیاں مزید شدت اختیار کر گئی ہیں۔

گووندا اور سنیتا کی کہانی 1987 میں اس وقت شروع ہوئی جب گووندا فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کی جدوجہد کر رہے تھے۔ دونوں نے خفیہ طور پر شادی کر لی تھی، جو بعد میں منظرِ عام پر آئی۔ اس جوڑے کے دو بچے ہیں – ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں سنیتا آہوجا نے خود انکشاف کیا تھا کہ وہ اور گووندا زیادہ تر الگ الگ گھروں میں رہتے ہیں۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا تھا:

"گووندا کو باتیں کرنے کا بہت شوق ہے، ان کی دن بھر میٹنگز چلتی رہتی ہیں، اور وہ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ گپ شپ میں مصروف ہوتے ہیں۔ اس لیے وہ زیادہ وقت الگ گزارتے ہیں۔"

Govinda And Sunita Divorce Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda And Sunita Divorce Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda And Sunita Divorce Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1943 Views   |   25 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 February 2025)

گووندا اور سنیتا کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ ہے؟ 37 برس بعد شادی ٹوٹنے کی خبروں نے مداحوں کا دل دکھا دیا

گووندا اور سنیتا کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ ہے؟ 37 برس بعد شادی ٹوٹنے کی خبروں نے مداحوں کا دل دکھا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گووندا اور سنیتا کی طلاق کی وجہ کون سی اداکارہ ہے؟ 37 برس بعد شادی ٹوٹنے کی خبروں نے مداحوں کا دل دکھا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔