جوان بیٹے کیلئے وہی دن زندگی کا سب سے یاد گار دن ہوتا ہے کہ اس کی والدین اس پر ناز ہو۔ یہاں یہ بات اس لیے کی گئی ہے کہ انتہائی غریب ماں باپ کا بیٹا آج اپنی محنت سے بڑا سرکاری آ فیسر بن گیا ہے۔
جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ہے آج ہم ہندوستان کے انتہائی غریب لڑکے عبدالجبار کی بات کر رہے ہیں جو بھارتی علاقے راجھستان سے تعلق رکھتا ہے مگر ہمیشہ یہ سوچتا تھا کہ ایک دن اپنے ماں باپ کا خواب ضرور پوارا کروں گا۔ اسی خواب کو پورا کرنے کیلئے اس نے دن رات ایک کر دیا اور آج انڈیا میں مقابلے کے امتحان اچھے نمبروں سے پاس کیا۔
اور سب سے پہلے اپنے دفتر کی کرسی پر والد کو بٹھایا، بے شک یہ لمحہ ایک والد اور بیٹے کیلئے بہت اہم تھا لیکن یہاں غور طلب بات یہ ہے کہ آپ اس وائرل تصویر میں یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ والد کے ساتھ اس نے والدہ کو بھی ایک کرسی پر بٹھایا جو ہمیشہ اللہ پاک سے دعائیں کرتی تھی کہ میرابچہ کامیاب ہو جائے۔
بھارت میں سول سروس کے امتحان کو یو پی ایس سی کہتے ہیں اور اس میں عبد الجبار نے آئی آے ایس کا امتحان پاس کر پہلا مسلمان آئی آے ایس آفیسر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Css Pass Karne Wala Musalman Larka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Css Pass Karne Wala Musalman Larka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بیٹا آفیسر بنا تو سب سے پہلے والد کو اپنی کرسی پر بٹھایا ۔۔ بھارت کا وہ پہلا مسلمان لڑکا جس نے بڑا امتحان پاس کر لیا
بیٹا آفیسر بنا تو سب سے پہلے والد کو اپنی کرسی پر بٹھایا ۔۔ بھارت کا وہ پہلا مسلمان لڑکا جس نے بڑا امتحان پاس کر لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹا آفیسر بنا تو سب سے پہلے والد کو اپنی کرسی پر بٹھایا ۔۔ بھارت کا وہ پہلا مسلمان لڑکا جس نے بڑا امتحان پاس کر لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔