میرے بارے میں پوچھنا ہے تو حبا بخاری سے پوچھو.. حکیم احمد شہزاد نے عجیب و غریب کارنامے کا دعویٰ کردیا

حکیم شہزاد نے حالیہ انسٹاگرام ویڈیو میں دھماکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مشہور اداکارہ حبا بخاری ان کی طبی امداد کی بدولت حاملہ ہوئیں۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا، ’’اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ شہزاد دواخانہ کی شہرت کی اصل وجہ کیا ہے، تو حبا بخاری سے پوچھیں!‘‘

حکیم نے دعویٰ کیا کہ جب حبا بخاری ان کے پاس آئیں تو وہ حاملہ نہیں تھیں، لیکن ان کی ادویات کے ایک ماہ کے استعمال کے بعد، انہیں واضح افاقہ ہوا اور اب وہ اپنے پہلے بچے کی ولادت کے قریب ہیں۔

یہ بیان حبا بخاری کی ایک ویڈیو کے تناظر میں دیا گیا جو ہم اسٹائل ایوارڈز میں ان کی شرکت کے بعد وائرل ہوئی تھی۔

حکیم شہزاد کے اس دعوے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ جہاں کچھ لوگ اس بیان کو محض شہرت حاصل کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں، وہیں کچھ صارفین اسے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ کہتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

حبا بخاری کی جانب سے تاحال اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل نہیں آیا، تاہم یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

Hiba Bukhari Pregnany

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Bukhari Pregnany and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Bukhari Pregnany to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1060 Views   |   09 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرے بارے میں پوچھنا ہے تو حبا بخاری سے پوچھو.. حکیم احمد شہزاد نے عجیب و غریب کارنامے کا دعویٰ کردیا

میرے بارے میں پوچھنا ہے تو حبا بخاری سے پوچھو.. حکیم احمد شہزاد نے عجیب و غریب کارنامے کا دعویٰ کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے بارے میں پوچھنا ہے تو حبا بخاری سے پوچھو.. حکیم احمد شہزاد نے عجیب و غریب کارنامے کا دعویٰ کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔