یہ ہر وقت سر پر دوپٹہ اوڑھے رکھتی ہیں ۔۔ جانیں وہ اداکار کونسے ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹہ لے کر فخر محسوس کرتی ہیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں متعدد اداکار اور ان کی اہلیہ مارڈرن فیشن کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ شوبز سیلیبرٹیز کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ سب سے منفرد دکھائی دیں تاکہ حاضرین کی نظریں انہیں پر جمی رہ جائیں۔
لیکن چند فنکار ایسے بھی ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹہ پہننے کو خاص طور پر ترجیح دیتی ہیں جس سے وہ اور بھی منفرد دکھائی دیتی ہیں۔
آیے جانتے ہیں کہ وہ کونسے معروف سیلیبرٹیز ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹی لیتی لے کر مشرق طرز کے فیشن کی روایت کو برقرار رکھی ہوئی ہیں۔

1-بابر خان

ایک اور مشہور اداکار بابر خان جن کے بارے میں بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ ان کی پہلی اہلیہ ثناء خان کار حادثے میں انتقال کرگئی تھیں۔ بعدازاں ان کی شادی سال 2015 میں بسمہ خان سے ہوئی جن کا شوبز سے تعلق نہیں ہے۔ وہ ایک عام گھریلو خاتون ہیں۔ بابر خان کی اہلیہ بسمہ خان بھیسر پر اسکارف پہنتی ہیں۔

2- احمد بٹ کی اہلیہ فاطمہ خان

شوبز صنعت کے معروف اداکارومیزبان احمد بٹ سے تو ہر کوئی واقف ہے لیکن ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کا نام فاطمہ خان ہے جو رواں سال رمضان ٹرانشمیشن میں ندا یاسر کے شو میں اپنے شوہر احمد بٹ کے ہمراہ دکھائی دی تھیں۔ فاطمہ خان کے لباس کے اور ان کے سر پر دوپٹہ لینے کو بہت سے لوگوں نے خوب سراہا تھا۔

3- ستیش خان

ستیش خان ایک قابل ذکر پاکستانی اداکارہ تھیں جنہوں نے اسلام سے وابستگی کی وجہ سے شوبز کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ وہ اب حجاب اور عبایا پہنتی ہیں۔ وہ اپنی شادی کے دن بھی حجاب پہنے ہوئی تھیں۔

Her Waqt Dopata Orhay Rakhti Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Her Waqt Dopata Orhay Rakhti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Her Waqt Dopata Orhay Rakhti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Noman  |   In News  |   0 Comments   |   12380 Views   |   26 Jul 2021
About the Author:

Noman is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Noman is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ ہر وقت سر پر دوپٹہ اوڑھے رکھتی ہیں ۔۔ جانیں وہ اداکار کونسے ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹہ لے کر فخر محسوس کرتی ہیں

یہ ہر وقت سر پر دوپٹہ اوڑھے رکھتی ہیں ۔۔ جانیں وہ اداکار کونسے ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹہ لے کر فخر محسوس کرتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ ہر وقت سر پر دوپٹہ اوڑھے رکھتی ہیں ۔۔ جانیں وہ اداکار کونسے ہیں جن کی بیویاں سر پر دوپٹہ لے کر فخر محسوس کرتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔