مجھ پر حملہ کیا، ایک بھی قرآنی آیت نہیں سنا سکے ۔۔ اقرار الحسن، حق خطیب کا اصل چہرہ دکھانے گئے تو وہاں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

اقرار الحسن اور حق خطیب کا معاملہ گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری تھا جس میں اینکر پرسن اقرار نے پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ سے متعلق دعویٰ کیا تھا کہ وہ ختم نبوت کے نعرے کی پیچھے اپنا کاروبار چمکا رہے ہیں۔

کئی دنوں تک اقرار الحسن کی جانب سے حق خطیب کو سامنے آکر اپنے عملیات کرانے کا چیلنج کیا جاتا رہا۔ اقرار اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر بھی حق خطیب سے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں پھیلی جھوٹی کرامات کا پردہ فاش کرنے کے حوالے سے بتاتے رہے۔

اقرار الحسن نے پیر آف بلاوڑہ جاکر مناظرے کرنے سے قبل یوٹیوب پر ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ وہ اپنے ساتھ متعدد معذور اور بیمار افراد لے کر جا رہے ہیں تاکہ حق خطیب ایک ہی پھونک اسے ان معذوروں کو بھی اپنے پیروں پر کھڑا کر سکیں۔

بعد ازاں انہوں نے یوٹیوب پر پیر آف بلاوڑہ شریف سے مناظرے کی براہ راست ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں کوئی آواز سمجھ نہیں آ رہی اور اقرار الحسن کو ہجوم میں حق خطیب سے گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اقرار الحسن نے اپنی ٹوئٹس میں بتایا کہ حق خطیب کے مریدوں نے ان پر اور ان کی ٹیم پر تشدد کیا، ان کے موبائل اور کیمرے چھین لیے اور انہیں براہ راست مناظرہ نشر کرنے سے روک دیا۔

Haq Khateeb Aur Iqrar Ki Mulaqat Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haq Khateeb Aur Iqrar Ki Mulaqat Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haq Khateeb Aur Iqrar Ki Mulaqat Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1341 Views   |   16 Feb 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مجھ پر حملہ کیا، ایک بھی قرآنی آیت نہیں سنا سکے ۔۔ اقرار الحسن، حق خطیب کا اصل چہرہ دکھانے گئے تو وہاں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

مجھ پر حملہ کیا، ایک بھی قرآنی آیت نہیں سنا سکے ۔۔ اقرار الحسن، حق خطیب کا اصل چہرہ دکھانے گئے تو وہاں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھ پر حملہ کیا، ایک بھی قرآنی آیت نہیں سنا سکے ۔۔ اقرار الحسن، حق خطیب کا اصل چہرہ دکھانے گئے تو وہاں ان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔