اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے فریزر یعنی فریج کے اوپر والے حصے میں تو برف جم رہی ہے لیکن نیچے والا حصہ کولنگ نہیں کررہا. آئیے جانتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے ٹھیک کیا جاسکتا ہے.
فریج کی کولنگ کا دارومدار کمپریسر میں موجود گیس پر ہوتا ہے. گیس ختم ہونے لگے تو فریج کی کولنگ کم ہوجاتی ہے اور بالآخر فریزر میں بھی کولنگ ختم ہوجاتی ہے.
آپ کے کمپریسر میں گیس موجود ہے یا نہیں اس کو جاننے کے لئے کسی الیکٹریشن کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ کام آپ خود بھی کرسکتے ہیں.
فریج کے کمپریسر میں 2 پائپ ہوتے ہیں. پتلا والا پائپ ڈسچارج کا اور موٹا پائپ سکشن کا ہوتا ہے. اگر ڈس چارج پائپ گرم ہے تو اس کا مطلب کمپریسر میں گیس موجود ہے. جبکہ سکچن پائپ ٹھنڈا ہونا چاہیے. گرم موسم میں سکشن پائپ ہلکا گرم جبکہ سردی کے موسم میں کافی ٹھنڈا ہوسکتا ہے.
اگر آپ کے کمپریسر میں گیس کم ہو تو اسے بھروا کر فریج کی کولنگ بڑھائی جاسکتی ہے.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Fridge Ki Cooling Barhanay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fridge Ki Cooling Barhanay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
فریزر میں برف جم رہی ہے لیکن فریج کولنگ نہیں کر رہا.. جانیں اس مسئلے کو گھر بیٹھے حل کرنے کا آسان طریقہ
فریزر میں برف جم رہی ہے لیکن فریج کولنگ نہیں کر رہا.. جانیں اس مسئلے کو گھر بیٹھے حل کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فریزر میں برف جم رہی ہے لیکن فریج کولنگ نہیں کر رہا.. جانیں اس مسئلے کو گھر بیٹھے حل کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔