دلہن بننے اور بہت سارے بچوں کا شوق تھا لیکن.. دو بار دلہن بننے کے بعد فضا علی تیسری شادی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

"مجھے ہمیشہ سے دلہن بننے کا بہت شوق تھا اور خواہش تھی کہ میرے بہت سارے بچے ہوں لیکن میری ایک ہی بیٹی ہے. ویسے تو کئی بار فوٹو شوٹ اور ڈیزائنر کپڑوں والی دلہن بنی ہوں لیکن اصلی دلہن والا خواب اب ختم ہوگیا. اب بس جینا ہے"

یہ کہنا ہے مشہور اداکارہ اور ماڈل فضا علی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی کی تلخ حقیقتیں بیان کردیں.

فضا علی نے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے نئے رشتے بنانے کی بہت کوشش کی.

"دو سے تین بار لوگوں کے بارے میں سوچا لیکن لوگ بہت برے ہوتے ہیں وہ قید کرنا چاہتے ہیں. لوگوں کو فضا علی بھی چاہئے اور پھر اسے مٹھی میں بھی بند کرنا ہے. کوئی میری زندگی کو قبر تو نہیں بناسکتا. میں نے آج تک اپنی زندگی میں جو بھی کام کیا ہے اس سے مطمئن ہوں. میں نے کبھی کوئی گناہ یا غلط کام نہیں کیا ہمیشہ صاف اور پاک کام کیا ہے صحیح طریقے سے"

بات کو ہلکے پھلکے انداز میں گھماتے ہوئے فضا علی نے مذاق میں کہا کہ انھیں تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا بلکہ دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے.

Fizza Ali Dulhan Bannay Say Dar Gaen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fizza Ali Dulhan Bannay Say Dar Gaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fizza Ali Dulhan Bannay Say Dar Gaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2448 Views   |   03 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

دلہن بننے اور بہت سارے بچوں کا شوق تھا لیکن.. دو بار دلہن بننے کے بعد فضا علی تیسری شادی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

دلہن بننے اور بہت سارے بچوں کا شوق تھا لیکن.. دو بار دلہن بننے کے بعد فضا علی تیسری شادی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہن بننے اور بہت سارے بچوں کا شوق تھا لیکن.. دو بار دلہن بننے کے بعد فضا علی تیسری شادی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔