30 ہزار کے بل سے ہزاروں روپے کم کرنے کے لئے فریج کو ایسے چلائیں۔۔ بجلی کے بل کو 20 فیصد کم کرنے والی آسان ٹرک

نہ تو مہنگائی کم ہونے میں آرہی ہے نہ ہی بجلی کی قیمتیں قابو میں آنے کا نام لے رہی ہیں۔ البتہ آج ہم آپ کے لئے ایسی ٹرک لے کر آئے ہیں جس سے آپ اپنے بجلی کے بل میں ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں وہ طریقہ کیا ہے۔

ٹک ٹاک کے ”زیرو ویسٹ ایکسپرٹ“ نے اپنی ویڈیو میں بتایا کہ فریج کا اوپری خانہ جسے ہم فریزر کہتے ہیں، اس جگہ کو برف سے پاک کر کے ہم اپنے بجلی کے بل کا خرچہ 20 فیصد کم کرسکتے ہیں۔ یعنی اگر آپ کے بجلی کا بل 40 ہزار ہے تو اس میں 8 ہزار روپے کم کرنا ممکن ہے وہ بھی صرف فریزر سے 2 ملی لیٹر برف صاف کر کے۔

دراصل فریزر میں جو برف کی تہہ جمتی ہے اسے گھروں میں یہ سوچ کر صاف نہیں کیا جاتا کہ لائٹ جانے کی صورت میں یہ برف کھانا ٹھندا کرے گی لیکن یہی چیز بجلی آنے کے بعد بل کو بڑھا دیتی ہے۔ اس کے علاوہ فریج کو صاف ستھرا رکھنے سے بھی بجلی کے بل میں کمی آتی ہے۔

بجلی کے بل کو کم کرنے کے لئے شام سے رات کے درمیان بھاری آلات جیسے فریج، استری۔ موٹر وغیرہ بند رکھیں اور پنکھے بھی کم سے کم چلائیں۔

Bijli Ka Bill Kam Karnay Kay Lye Fridge Ko Asay Chalaen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bijli Ka Bill Kam Karnay Kay Lye Fridge Ko Asay Chalaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bijli Ka Bill Kam Karnay Kay Lye Fridge Ko Asay Chalaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2305 Views   |   19 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

30 ہزار کے بل سے ہزاروں روپے کم کرنے کے لئے فریج کو ایسے چلائیں۔۔ بجلی کے بل کو 20 فیصد کم کرنے والی آسان ٹرک

30 ہزار کے بل سے ہزاروں روپے کم کرنے کے لئے فریج کو ایسے چلائیں۔۔ بجلی کے بل کو 20 فیصد کم کرنے والی آسان ٹرک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 30 ہزار کے بل سے ہزاروں روپے کم کرنے کے لئے فریج کو ایسے چلائیں۔۔ بجلی کے بل کو 20 فیصد کم کرنے والی آسان ٹرک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔