بیٹے کی شادی میں قریبی لوگوں کو بھی نہیں بلایا کیوں کہ.. فضیلہ قیصر نے بڑے بیٹے کی شادی خاموشی سے کرنے کی وجہ بتا دی

"ہم نے اپنے قریبی دوستوں کو بھی شادی میں نہیں بلایا. صرف گھر والے تھے اور ان کی موجودگی میں بہو کو رخصت کروا کر گھر لے آئے"

یہ کہنا ہے معروف جوڑی فضیلہ قیصر اور ان کے شوہر قیصر نظامانی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کرتے ہوئے بڑے بیٹے کی شادی میں کسی کو نہ بلانے کی وجہ بیان کی.

قیصر نظامانی کا کہنا تھا کہ ان دنوں میری والدہ کا انتقال ہوا تھا اس لیے ہم نے سمدھیانے میں بتا دیا تھا کہ غم کی وجہ سے زیادہ دھوم دھام نہیں ہوسکے گی لیکن بہو کو گھر لانا ہے.

جبکہ فضیلہ قیصر نے بتایا کہ میری پہلے سے ہی یہی سوچ تھی کہ جب میں اپنے بچوں کی شادی کروں گی تو بہت سادگی سے کروں گی تاکہ مثال قائم ہو. اس لئے ہم نے نہ دکھاوا کیا نہ فضول خرچی.

Fazeela Qaisar Nay Betay Ki Shadi Khamoshi Say Kyun Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fazeela Qaisar Nay Betay Ki Shadi Khamoshi Say Kyun Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fazeela Qaisar Nay Betay Ki Shadi Khamoshi Say Kyun Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   28776 Views   |   31 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

بیٹے کی شادی میں قریبی لوگوں کو بھی نہیں بلایا کیوں کہ.. فضیلہ قیصر نے بڑے بیٹے کی شادی خاموشی سے کرنے کی وجہ بتا دی

بیٹے کی شادی میں قریبی لوگوں کو بھی نہیں بلایا کیوں کہ.. فضیلہ قیصر نے بڑے بیٹے کی شادی خاموشی سے کرنے کی وجہ بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی شادی میں قریبی لوگوں کو بھی نہیں بلایا کیوں کہ.. فضیلہ قیصر نے بڑے بیٹے کی شادی خاموشی سے کرنے کی وجہ بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔