انھیں فرق نہیں پڑتا کہ بیوی کس سے ہنس کر بات کررہی ہے.. اسد نے وی لاگ نہ بنانے کے لئے نمرہ کو کیسے منع کیا؟

"فریج کھول رہے ہیں، الماری ٹھیک کررہے ہیں تو بیوی نظر آرہی ہے، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کی بیوی کس سے بات کررہی ہے. غیرت نہیں ہوتی. پہلے میں بھی نہیں مانتا تھا کہ فیملی وی لاگ بنانا غلط ہے لیکن اب کہتا ہوں کہ یہ غلط ہے. دوسرے وی لاگرز بھی جانتے ہیں لیکن وہ مانتے نہیں"

یہ کہنا ہے اسد کا جو نمرہ اسد وی لاگز بنانے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں. حال ہی میں اسد نے دین کی خاطر فیملی وی لاگز بنانے سے توبہ کرلی ہے اور اس حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے کئی سوالوں کے جواب دیے ہیں.

اسد کا کہنا ہے کہ ان کے اہلیہ کو کیمرہ کے سامنے نہ لانے کی بات پر ان کے گھر والے خاص طور پر والد بہت خوش ہوئے. لوگ ان سے کہتے تھے کہ آپ باقی یوٹیوبرز کی طرح دوسرے ملک کی سیر کو کیوں نہیں جاتے تو میں کہتا تھا کہ مجھے دل سے یہ چیز پسند نہیں اور کبھی نہ کبھی اس کو چھوڑ دوں گا.

اہلیہ کے حوالے سے اسد نے بتایا کہ اگرچہ نمرہ پہلے بھی دوپٹہ لیتی تھیں لیکن وہ نمرہ کو خود وی لاگ سے نہیں روکنا چاہتے تھے. جب انھوں نے ان کی تصاویر ڈیلیٹ کرنی شروع کیں تو نمرہ نے بھی خود ہی اپنے سوشل میڈیا سے اپنی تصاویر ہٹا دیں اور اب وہ حجاب لیتی ہیں.

Asad Nay Vlogs Na Bananay Kay Liye Nimra Say Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asad Nay Vlogs Na Bananay Kay Liye Nimra Say Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asad Nay Vlogs Na Bananay Kay Liye Nimra Say Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3930 Views   |   20 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

انھیں فرق نہیں پڑتا کہ بیوی کس سے ہنس کر بات کررہی ہے.. اسد نے وی لاگ نہ بنانے کے لئے نمرہ کو کیسے منع کیا؟

انھیں فرق نہیں پڑتا کہ بیوی کس سے ہنس کر بات کررہی ہے.. اسد نے وی لاگ نہ بنانے کے لئے نمرہ کو کیسے منع کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انھیں فرق نہیں پڑتا کہ بیوی کس سے ہنس کر بات کررہی ہے.. اسد نے وی لاگ نہ بنانے کے لئے نمرہ کو کیسے منع کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔