داماد شاہین اپنی شادی کے لیے کراچی آ گئے ۔۔ نکاح کے بعد شاہد آفریدی بیٹی کی رخصتی کیوں نہیں کریں گے، شادی کراچی کے کس خاص مقام پر ہو گی؟

جس گھر میں بیٹی کے پیدا ہونے سے رونق پیدا ہو جاتی ہے اسی کو رخصت کرتے وقت والد کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اور بیٹی کے ہاتھ بھی نکاح نامے پر دستخط کرتے وقت اکثر کانپ جاتے ہیں۔ بالکل اسی طرح طرح شاہد آفریدی کی چھوٹی بیٹی کے شادی کی تقریبات شروع ہونے والی ہیں۔

جن کیلئے دولہا شاہین شاہ آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ان دونوں کی شادی کی پر مسرت تقریب 3 فروری کو ہو گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاندانی زرائع کا کہنا ہے کہ دلہن انشاء کے امتحانات کی وجہ سے رخصتی بعد میں کی جائے گی۔

جبکہ شادی کے مقام سے متعلق بھی تفصیلات سامنے آئیں ہیں،ان کے مطابق ڈی ایچ اے گالف کلب میں شادی کی تقریب رکھی گئی ہے۔

مزید یہ کہ ان کے نکاح کی اس تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت کے امکان ہیں۔ یاد رہے کہ قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور انشاء آفریدی کی منگنی گزشتہ سال مارچ میں ہوئی تھی۔

یہی نہیں اب سابق کپتان اور جارہانہ مجاز بلے باز شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی ویڈیوز بھی خوب وائرل ہوئیں۔ اقصیٰ آفریدی کے ہونے والے شوہر کا نام نصیر ناصر بتایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ان دونوں کی شادی کا کارڈ ایک ایونٹ پلینر نے شیئر کیا جس میں ایک جوڑے کو عروسی لباس میں دولہا دلہن بنا دیکھایا گیا ہے جبکہ دکھنے میں بھی یہ کارڈ انتہائی دلکش اور خوبصورت تھا۔

Shadi Ke Liye Karachi A Gay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Ke Liye Karachi A Gay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Ke Liye Karachi A Gay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3625 Views   |   02 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

داماد شاہین اپنی شادی کے لیے کراچی آ گئے ۔۔ نکاح کے بعد شاہد آفریدی بیٹی کی رخصتی کیوں نہیں کریں گے، شادی کراچی کے کس خاص مقام پر ہو گی؟

داماد شاہین اپنی شادی کے لیے کراچی آ گئے ۔۔ نکاح کے بعد شاہد آفریدی بیٹی کی رخصتی کیوں نہیں کریں گے، شادی کراچی کے کس خاص مقام پر ہو گی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ داماد شاہین اپنی شادی کے لیے کراچی آ گئے ۔۔ نکاح کے بعد شاہد آفریدی بیٹی کی رخصتی کیوں نہیں کریں گے، شادی کراچی کے کس خاص مقام پر ہو گی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔