اعصابی درد ہو یا رنگت نکھارنی ہو یہ جڑی بوٹی لے آئیں۔۔ کاسمیٹک کی دنیا میں انقلاب لانے والی کرشماتی رتن جوت کی قیمت کیا ہے؟

عنابی اور سیاہی مائل یہ جڑی بوٹی ان گھروں میں آج بھی استعمال کی جاتی ہے جہاں نانیاں دادیاں موجود ہیں۔ اس جڑی بوٹی میں صحت کے عام مسائل کے حل کے علاوہ حسن کو نکھارنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ہم اس جڑی بوٹی کے کچھ حیرت انگیز استعمال اور فائدے بتائیں گے۔

اعصابی درد

ڈاکٹر محمد ابراہیم یوٹیوب پر چینل چلاتے ہیں جہاں ان کے ٥٠ یزار سے زائد سبسکرائیبرز موجود ہیں۔ ایک وی لاگ میں ڈاکٹر ابراہیم نے بتایا کہ رتن جوت کو لے کر پیس لیں اور اسے ناریل، ارنڈ یا تل کے تیل میں ملا کر لگائیں۔

رنگت نکھارنے کے لئے

ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ رتن جوت رنگ گو گورا گلابی بنانے کے لئے بھی استعمال ہوتی ہے۔ کئی دہائیوں سے یورپئین ممالک میں اس جڑی بوٹی کے ذریعے قیمتی فاؤنڈیشن وغیرہ بنائے جارہے ہیں۔ میک اپ سے پہلے بھی اسے بیس کے طور پر چند قطرے کسی تیل میں ملا کر لگا لیا جائے تو یہ چہرے کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

حمل نہ ٹہرنا

ایسی خواتین جنھیں حمل نہ ٹہرتا ہو وہ دو ماشہ صبح اور دو ماشہ سفوف شام کو سادہ پانی کے ساتھ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔

قیمت

رتن جوت عام پنساری کی دکان پر مل جاتا ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی خریدا جاسکتا ہے۔ اس کی قیمت کم سے کم ڈیڑھ سو سے شروع ہوتی ہے۔

Benefits And Uses Of Ratanjot

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Benefits And Uses Of Ratanjot and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits And Uses Of Ratanjot to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4943 Views   |   22 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

اعصابی درد ہو یا رنگت نکھارنی ہو یہ جڑی بوٹی لے آئیں۔۔ کاسمیٹک کی دنیا میں انقلاب لانے والی کرشماتی رتن جوت کی قیمت کیا ہے؟

اعصابی درد ہو یا رنگت نکھارنی ہو یہ جڑی بوٹی لے آئیں۔۔ کاسمیٹک کی دنیا میں انقلاب لانے والی کرشماتی رتن جوت کی قیمت کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اعصابی درد ہو یا رنگت نکھارنی ہو یہ جڑی بوٹی لے آئیں۔۔ کاسمیٹک کی دنیا میں انقلاب لانے والی کرشماتی رتن جوت کی قیمت کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔