یہ والا ہیئر کلر ایک مہینے تک بھی نہیں اترے گا ۔۔ گھر پر ہیئر کلر میں ایسا کیا شامل کریں کہ بالوں کا رنگ کئی دنوں تک چلے؟ بیوٹیشن نے راز بتا دیا

ہیئر کلر اب صرف سفید بالوں والے لوگ ہی نہیں بلکہ اکثر جوان بھی کرتے ہیں تاکہ بالوں کو مختلف رنگ دے سکیں۔ شخصیت کے نکھار کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن ہیئر کلر ہر 15 دن کے بعد اترنے لگتا ہے۔ اس کو ایک ماہ تک چلانے کیلئے آج آپ کو کے فوڈز میں بیوٹیشن کا بتایا ہوا راز بتاتے ہیں۔

ہیئر کلر کو 1 مہینے تک چلانے کیلئے کیا کریں؟

٭ ہیئر کلر کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ ایک پیالے میں 1 چمچ پانی، 1 چمچ سفید سرکہ اور ایک چمچ کافی ڈال کر خوب پھینٹ لیں یہاں تک کہ کافی کے دانے بالکل سخت پیسٹ میں بدل جائیں۔
٭ اب ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ مکس کریں اور بالوں میں اپلائی کرنے کے بعد کوشش کریں بالوں کو المونیم فوائل سے ڈھانپ لیں۔
٭ اس کو 40 منٹ تک لگا رہنے دیں پھر فوائل کو ہٹا کر 20 منٹ کیلئے چھوڑ دیں اب سر دھو لیں اور سر دھونے کے بعد کوشش کریں لیموں کا سپرے کرلیں۔
یہ وہ طریقہ ہے جس سے مہنگے ہیئر کلر کی طرح 1 مہینے تک آپ کو اپنے بالوں میں دوبارہ کلر لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

احتیاط:

٭ اگر آپ کسی بھی ہیئر کلر کی مدت کو بڑھانا چاہتی ہیں تو زیاہد گرم پانی سے سر دھونے سے گریز کریں۔
٭ بالوں میں کیمیکل والے تیل کے بجائے گھر پر تیار کردہ پیاز کا پانی اور سرسوں کا تیل لگائیں یہ چیزیں ہیئر کلر کی لائف کو بڑھانے میں مدد دیتی ہیں۔

Ye Wala Hair Colour Kabhi Kharab Nhe Hoga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Wala Hair Colour Kabhi Kharab Nhe Hoga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Wala Hair Colour Kabhi Kharab Nhe Hoga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   11094 Views   |   15 Jun 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

یہ والا ہیئر کلر ایک مہینے تک بھی نہیں اترے گا ۔۔ گھر پر ہیئر کلر میں ایسا کیا شامل کریں کہ بالوں کا رنگ کئی دنوں تک چلے؟ بیوٹیشن نے راز بتا دیا

یہ والا ہیئر کلر ایک مہینے تک بھی نہیں اترے گا ۔۔ گھر پر ہیئر کلر میں ایسا کیا شامل کریں کہ بالوں کا رنگ کئی دنوں تک چلے؟ بیوٹیشن نے راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ والا ہیئر کلر ایک مہینے تک بھی نہیں اترے گا ۔۔ گھر پر ہیئر کلر میں ایسا کیا شامل کریں کہ بالوں کا رنگ کئی دنوں تک چلے؟ بیوٹیشن نے راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔