بال سیدھے کرنا اب ہوگیا ہے آسان کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے بتا دیا ہے سب سے آسان گھریلو طریقہ جو صرف 15 منٹ میں بالوں کو سیدھا کردے

بال لمبے اور اچھے خوبصورت نظر آئیں، اس کے لئے خواتین اپنے بالوں کو سیدھا کروانے کے لئے کئی قسم کے ٹریٹمنٹس کرواتی ہیں، کوئی ریبانڈنگ کا سہارا لیتی ہیں تو کچھ گھریلو ٹپس استعمال کرتے ہوئے انڈہ، دہی اور مایونیز کے ہیئر ماسک لگاتی ہیں۔ کچھ خواتین سمجھتی ہیں کہ اگر وہ صرف انڈے کی سفیدی بالوں میں لگائیں گی اور پھر بالوں کو سیدھا کنگھا کریں گی تو ان کے بال سیدھے بھی ہوں گے اور لمبے بھی دکھائی دیں گے۔

لیکن ان کے بال گھریلو چیزوں سے نہ تو سیدھے ہوتے ہیں اور نہ ہی جاندار اور پھر یہ لوگ سیلون کے مہنگے ٹریٹمنٹ کرواتی ہیں، لیکن اب چونکہ عید بھی قریب ہے تو جناب پیسے خرچ کرنے سے بچ جائیں کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے ایسی بہترین اور شاندار گھریلو ٹپ بتائی بالوں کو سیدھا کرنے کی جو آزمودہ بھی ہے اور 15 منٹ میں رزلٹ بھی دیتی ہے۔ اس لئے اب دیر نہ کریں
جانیئے بالوں کی خوبصورتی کو نکھارنے اور سیدھا کرنے کی میجک ٹپ۔

ٹپس:

٭ چار چمچ السی کے بیجوں کو ایک پتیلی میں ڈالیں، ساتھ ہی اس میں 4 چمچ ساگو دانہ شامل کیجیئے اور ایک کپ پانی ڈال کر 20 منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں ، جس کے بعد ایک گاڑھا جیل نما محلول تیار ہو جائے گا۔ اب اس کو نیم ٹھنڈا کرلیں۔

٭ بالوں کو کنگھا کریں اور اس جیل کو بالوں میں لگائیے اور پھر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ آپ دیکھیں گی کہ بال سیدھے ہو جائیں گے۔

احتیاط:

٭ جن خواتین کے بال موٹے اور سخت ہیں ان کو زیادہ وقت لگ سکتا ہے، اس لئے وہ کوشش کریں کہ 15 منٹ کے بعد سر دھو لیں اور 1 گھنٹے بعد یہ عمل دوبارہ کرلیں۔

Baal Seedhay Karne Ka Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Baal Seedhay Karne Ka Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Seedhay Karne Ka Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Nazish  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2544 Views   |   04 Dec 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Nazish is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Nazish is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

بال سیدھے کرنا اب ہوگیا ہے آسان کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے بتا دیا ہے سب سے آسان گھریلو طریقہ جو صرف 15 منٹ میں بالوں کو سیدھا کردے

بال سیدھے کرنا اب ہوگیا ہے آسان کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے بتا دیا ہے سب سے آسان گھریلو طریقہ جو صرف 15 منٹ میں بالوں کو سیدھا کردے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال سیدھے کرنا اب ہوگیا ہے آسان کیونکہ ڈاکٹر بلقیس نے بتا دیا ہے سب سے آسان گھریلو طریقہ جو صرف 15 منٹ میں بالوں کو سیدھا کردے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔