سیف سے ملتے ہی شاہد کپور کو اس لئے چھوڑا کیونکہ۔۔ ماضی کی محبت کو ادھورا چھوڑنے پر پہلی بار کرینہ کپور کا انکشاف

بالی وڈ کی دنیا میں آئے روز جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہیں۔ ان ہی جوڑیوں میں سے ایک شاہد کپور اور کرینہ کپور کی بھی جوڑی تھی جسے بہت زیادہ شہرت ملی اور دونوں ایک دوسرے سے محبت کا برملا اظہار کرتے تھے۔ البتہ کافی عرصہ چلنے والے رشتے کا انجام بریک اپ کی صورت ہوا اور کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان سے شادی کر لی۔ اس بات کو کئی برس گزرنے کے بعد اب پہلی بر کرینہ نے اس بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

نیہا دھوپیا کے پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ نے اکشاف کیا شاہد کپور کے ساتھ ان کی فلم جب وی میٹ بہت کامیاب ہوئی جس سے انھیں بے پناہ شہرت ملی البتہ سیف علی خان کے ساتھ فلم ٹشن نے انہیں کامیابی کے علاوہ بھی بہت کچھ دیا۔ کرینہ کا کہنا تھا کہ ٹشن میں کام کرنے سے میں نے نہ صرف اپنی ذہنی اور جسمانی صحت اچھی کی بلک ہ اس فلم کے ذریعے ایک ایسا شخص بھی ملا جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔

اس حوالے سے کرینہ نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہا فلمٹشن کے بعد ہی اچھا مرد ملنے پر انہوں نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا اور سیف علی خان کے ساتھ نئی زندگی کا آغاز کیا۔ اس گفتگو میں ان کا اشارہ اداکار شاہد کپور کی جانب تھا جب کہ اداکارہ نے سیف کو شاہد سے اچھا مرد قرار دیا۔

Kareena Kapoor Talking About Break Up With Shahid Kapoor

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Talking About Break Up With Shahid Kapoor and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Talking About Break Up With Shahid Kapoor to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8944 Views   |   11 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سیف سے ملتے ہی شاہد کپور کو اس لئے چھوڑا کیونکہ۔۔ ماضی کی محبت کو ادھورا چھوڑنے پر پہلی بار کرینہ کپور کا انکشاف

سیف سے ملتے ہی شاہد کپور کو اس لئے چھوڑا کیونکہ۔۔ ماضی کی محبت کو ادھورا چھوڑنے پر پہلی بار کرینہ کپور کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیف سے ملتے ہی شاہد کپور کو اس لئے چھوڑا کیونکہ۔۔ ماضی کی محبت کو ادھورا چھوڑنے پر پہلی بار کرینہ کپور کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔