اگر آپ بھی انڈہ بنانے سے پہلے یہ کام کرتے ہیں تو ہر گر نہ کریں کیونکہ ماہرین کہتے ہیں کہ۔۔۔۔

کوئی بھی چیز آپ باہر سے لاتی ہیں اس کو دھونا آپ کا پہلا کام ہوتا ہے کہ کہیں اس کو بغیر دھوئے کھانے سے ہماری صحت خراب نہ ہوجائے، یہ عمل ویسے قاعدے کے لحاظ سے بلکل درست ہے، لیکن ایک حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ماہرین کہتے ہیں انڈوں کو پکانے یا ابالنے سے پہلے ان کو دھونا نہیں چاہئیے۔ کیوں؟

کیونکہ مرغی جب کوئی انڈہ دیتی ہے اور وہ انڈے پولٹری فارمز سے باہر بازاروں میں فروخت ہونے جاتے ہیں تو اس سے پہلے وہ تمام کے تمام انڈے ایک خاص قسم کے عمل سے گزارا جاتا ہے جس میں انڈے کے اوپر موجود قدرتی خول یا ‘بلوم’ یا ‘کیوٹیکل’ کو صاف کر دیا جاتا ہے پھر معدنی تیل کی پالش کر دی جاتی ہے۔ اس طرح بیکٹیریا یا دیگر جراثیم انڈے میں نہ تو داخل ہوسکتے ہیں اور نہ ہی آپ کی صحت میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

انڈوں کو اس لئے نہ دھوئیں کیونکہ انڈوں کو دھونے سے ان کا خول مسام دار ہونے کی وجہ سے بیکٹیریا پانی کے اندر سرایت کر سکتا ہے۔

لوگوں میں یہ عام خیالی ہوتی ہے کہ پہلے انڈے بھی دھولیں لیکن یہ غلط طریقہ ہے، لہٰذا اب سے آپ انڈے پکانے سے پہلے اس بات کو ضرور یاد رکھیں۔

Anda Banan Se Pehle

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Anda Banan Se Pehle and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anda Banan Se Pehle to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   29270 Views   |   08 Aug 2020

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

اگر آپ بھی انڈہ بنانے سے پہلے یہ کام کرتے ہیں تو ہر گر نہ کریں کیونکہ ماہرین کہتے ہیں کہ۔۔۔۔

اگر آپ بھی انڈہ بنانے سے پہلے یہ کام کرتے ہیں تو ہر گر نہ کریں کیونکہ ماہرین کہتے ہیں کہ۔۔۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی انڈہ بنانے سے پہلے یہ کام کرتے ہیں تو ہر گر نہ کریں کیونکہ ماہرین کہتے ہیں کہ۔۔۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔