سجل کو چھوڑنے کے بعد اب ۔۔ احد رضا میر نے رمشا خان سے کونسا وعدہ کیا؟

احد رضا میر برطانوی ویب سیریز ’ورلڈ آن فائر‘ کے سیزن 2 میں نظر آئیں گے جس کی ایک جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیاور لکھا World On Fire ۔۔ جس پر ساتھی اداکارہ رمشاء خان نے ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا احد کی تصویر تو بہت پسند آئی لیکن شاید رمشاء خان کا وہاں کمنٹ اچھا نہیں لگا۔ کچھ ایسے صارفین بھی ہیں جنہوں نے احد اور رمشاء سے ہم تم 2 بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ لیکن کچھ لوگ ناراض نظر آئے۔

کمنٹ کرتے ہوئے لوگوں نے رمشاء خان کو کہا کہ احد سے دور رہو، آپ اچھی خوبصورت اور پیاری اداکارہ ہیں آپ کسی سنگل مرد کو تلاش کریں۔ احد نے سجل کو چھوڑ دیا آپ اس کے ساتھ وقت گزاری پر توجہ نہ دیں۔ سجل کی حمایت میں بھی احد کے اس پوسٹ پر کافی کمنٹس موجود ہیں جبکہ وہیں کچھ لوگوں نے احد اور رمشاء کی جوڑی کو ہم تم کی بہترین جوڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو ایک مرتبہ پھر کسی نئے کردار میں ایک ساتھ سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

اداکارہ رمشا خان نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل جنت سے آگے کا ٹیزر شیئر کیا تو اداکار احد رضا میر نے دیکھنے کا وعدہ کرلیا۔ نجی ٹی وی پر جلد ہی نشر ہونے والے اس ڈرامے جنت سے آگے میں اداکارہ رمشا خان مارننگ شو ہوسٹ کی مداح تبسم نامی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ رمشا خان نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کا ٹیزر شیئر کیا تو مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کو خوب پسند کیا۔ وہیں کچھ صارفین نے ان کو احد کو ایک ساتھ کام کرنے کا دوبارہ کہا تو کچھ نے سجل علی کا ذکر کرنا نہ چھوڑا۔

Ahad Raza Mir Ne Ramsha Se Kia Waada Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahad Raza Mir Ne Ramsha Se Kia Waada Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahad Raza Mir Ne Ramsha Se Kia Waada Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2538 Views   |   01 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سجل کو چھوڑنے کے بعد اب ۔۔ احد رضا میر نے رمشا خان سے کونسا وعدہ کیا؟

سجل کو چھوڑنے کے بعد اب ۔۔ احد رضا میر نے رمشا خان سے کونسا وعدہ کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سجل کو چھوڑنے کے بعد اب ۔۔ احد رضا میر نے رمشا خان سے کونسا وعدہ کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔