اصل سے سود پیارا۔۔ محمد یوسف بھی نانا بن گئے! دیکھیں تصاویر

سابق کپتان شاہد آفریدی کے نانا بننے کے بعد اب پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف بھی نانا بن گئے۔ دیکھیں

محمد یوسف نے اپنے نانا بننے کی اطلاع ایکس کے ذریعے دیتے ہوئے ننھے نواسے کا ماتھا چومتے ہوئے تصویر بھی شئیر کی جبکہ کیپشن میں محمد یوسف اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ زندگی اولاد کی اولاد ہونے پر مزید اچھی لگنے لگتی ہے۔

واضح رہے کہ محمد یوسف کی بیٹی کی شادی مارچ 2022 میں ہوئی تھی۔ اس موقعے پر محمد یوسف نے بیٹی کے ہمراہ اپنی تصویر بھی شیئر کی تھی جس میں وہ اپنی صاحبزادی کے سر پر ہاتھ رکھے ہوئے تھے۔

Muhammad Yousuf Pictures With Grandson

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muhammad Yousuf Pictures With Grandson and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muhammad Yousuf Pictures With Grandson to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   45881 Views   |   04 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

اصل سے سود پیارا۔۔ محمد یوسف بھی نانا بن گئے! دیکھیں تصاویر

اصل سے سود پیارا۔۔ محمد یوسف بھی نانا بن گئے! دیکھیں تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اصل سے سود پیارا۔۔ محمد یوسف بھی نانا بن گئے! دیکھیں تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔