صرف دس دن میں 8 کلو وزن کم ہوگیا۔۔ ماں بننے کے بعد پری ہاشمی نے موٹاپا کیسے کم کیا؟

وزن کی زیادتی صرف گھر میں رہنے والے لوگوں کا مسئلہ نہیں بلکہ مشہور شخصیات بھی اس کا شکار ہوتی ہیں۔ خاص طور پر وہ لوگ جو شوبز کا حصہ ہیں اور موٹاپے کا شکار ہوجائیں انھیں جلد سے جلد اپنا سابقہ لک حاصل کرنا ہوتا ہے۔

پری ہاشمی کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن کافی بڑھ گیا جس پر قابو پانے میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ اگر چہ ان کا سفر ابھی جاری ہے لیکن ہم ان کے دس کلو وزن کم کرنے کا راز آپ سے شئیر کررہے ہیں۔

4 چیزیں بالکل چھوڑ دیں

پری بتاتی ہیں کہ انھوں نے اپنی غذا سے 4 چیزیں شکر، آٹآ، نمک اور چاول کو بالکل نکال دیا تھا۔ چائے کے بجائے انھوں نے گرین ٹی کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیا۔

سی 9 ڈائیٹ ہلان کیا ہے؟

اس کے علاوہ پری نے سی 9 ڈائیٹ کا پلان خریدا تھا جو ایک طرح کے فوڈ سپلیمینٹس ہیں جو فارایور لیونگ کمپنی سے خریدنے پڑتے ہیں۔ اس سے ان کا وزن تیزی سے کم ہوا اور انھوں سے 8 کلو وزن صرف 10 دن میں کم لیا۔

سونے سے کافی دیر پہلے کھانا کھا لیں

پری کہتی ہیں کہ رات کو سونے سے 3 سے 4 گھنٹے پہلے کھانا کھا لینا چاہئیے۔ اس کے علاوہ وہ کھانے کے بعد 45 منٹ تک پانی نہیں پیتیں اور چائے کے بجائے بلیک کافی پیتی ہیں۔ درمیان میں انھیں جب بھوک لگتی ہے تو وہ پھل اور سبزی کھاتی ہیں۔ سفید آٹے کے بجائے صرف چوکر کے آٹے کی روٹی کھاتی ہیں۔

8 Dino Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 8 Dino Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 8 Dino Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4130 Views   |   01 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

صرف دس دن میں 8 کلو وزن کم ہوگیا۔۔ ماں بننے کے بعد پری ہاشمی نے موٹاپا کیسے کم کیا؟

صرف دس دن میں 8 کلو وزن کم ہوگیا۔۔ ماں بننے کے بعد پری ہاشمی نے موٹاپا کیسے کم کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف دس دن میں 8 کلو وزن کم ہوگیا۔۔ ماں بننے کے بعد پری ہاشمی نے موٹاپا کیسے کم کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔