6 سال سے اللہ کی رحمت کو ترس رہے تھے ۔۔ جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 3 بیٹیوں کی پیدائش

سعودی عرب میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچیوں کے والدین 6 سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھے۔ سعودی میڈیا کے مطابق نجران ریجن میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ تین بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔ ان کے والد اپنی تینوں بیٹیوں کے ساتھ تصویر میں نظر آرہے ہیں۔ والد نے سوشل میڈیا پر بچیوں کے ساتھ تسویر شیئر کی تو ہر کسی نے مُبارکباد دی۔

وزارت صحت نے بھی اس تسویر کو شیئر کرکے ان کو مبارکباد دی۔ والد کا کہنا ہے کہ اتنے سالوں سے اللہ کی نعمت اور رحمت کے لیے ترس رہے تھے انتظار کر رہے تھے، اتنے سال انتظار کروایا لیکن اس کا شکر ہے کہ دامن خوشیوں سے بھر دیا۔ہسپتال انتظامیہ بھی بچیوں کی پیدائش پر خوش ہے۔ والدین نے اپنی بیٹیوں کے نام اسما، سما اور سحاب رکھے ہیں۔

6 Sal Baad 3 Bachon Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 6 Sal Baad 3 Bachon Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 6 Sal Baad 3 Bachon Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5089 Views   |   06 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 April 2024)

6 سال سے اللہ کی رحمت کو ترس رہے تھے ۔۔ جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 3 بیٹیوں کی پیدائش

6 سال سے اللہ کی رحمت کو ترس رہے تھے ۔۔ جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 3 بیٹیوں کی پیدائش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 سال سے اللہ کی رحمت کو ترس رہے تھے ۔۔ جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 3 بیٹیوں کی پیدائش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔