Ab Galy Huye Kaily Na Phainkay



Galay Huwe Kele Ke Fayde in Urdu

کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھالیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے ۔ کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں ۔
کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔ جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ اگر آپ ایک کیلا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔ جس کے باعث و ہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں ۔ kele ke faide in urdu
لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاو ہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے ۔
اس کے علاوہ بھی کیلوں کے کئے سارے فوائد ہیں جو درج ذیل ہیں ۔

۱۔ ہارٹ برن :
کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے ۔ ripe banana health benefits

۲۔ بلڈ پریشر :
کیلے بلڈ پریشر کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ دل کا دورہ پڑنے سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔ pake kele ke faide

۳۔ انرجی :
کیلوں سے بے پناہ انرجی بھی حاسل کی جاسکتی ہے ۔ کیلے کاربوہائیڈریٹرز کے علاوہ وٹامنز اور منرلز بھی شامل ہوتے ہیں ۔ جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

zoom effect

By Aqib Shahzad In Health and Fitness 8 Comments 70361 Views 11 Sep 2017


 Add New Comment

  • Zubair - Bahawalnagar Sep 19, 2017

    Very good

  • Fasial - lahore Sep 18, 2017

    Good info

  • Shahzadi. Sami. - karachi. Sep 17, 2017

    Thanks for sharing.

  • iFTIKHARUL HAQ SIDDIQI - kARACHI Sep 16, 2017

    I LIKE IT TAKE IT DAILY

  • Muhammad Nadeem - Rawalpindi Sep 16, 2017

    Very good info for health

  • Muhammad Yaseen - jhang Sep 15, 2017

    Useful information

  • Iqbal wali - Peshawar Sep 13, 2017

    Excellent information

  • Bakht Jamal - Karachi Sep 11, 2017

    We always heard and read, "An apple a day keeps the doctor away" and what are you saying!