اجزاء:
پھول گوبھی (پھول توڑ لیں) ----- ایک عدد
مٹر ----- ایک پیالی
ہری مرچیں (لمبائی میں باریک کٹی ہوئی) ----- آٹھ عدد
ادرک (چوپ کی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
تازہ کریم ----- تین سو گرام
بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ایک پیالی