2 کپ پانی میں چینی ڈال کر شیرہ بنالیں ساتھ ہی زردہ رنگ بھی ڈال دیں۔
آدھا گھی گرم کریں چھوٹی الائچی ڈال دیں اس میں سوجی بھون لیں۔
دوسرے پین میں آدھے گھی میں بیسن بھون لیں۔
اب دونوں چیزوں کو شیرے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
بادام پستے ڈال کر 10منٹ دم پر رکھیں حلوہ تیار ہے