Fish Mousse Recipe in Urdu

Fish Mousse in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Zakir Qureshi.

2896 Views 1 Comments

فِش موز

اجزاء:
فِش فلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔200گرام
بریڈ سلائس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔4عدد۔
لہسن کاپیسٹ ۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ
کالی مرچ ۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچہ
کریم چیز ۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچے
مسٹرڈ پیسٹ ۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچے
مایونیز ۔۔۔۔۔۔۔۔چار کھانے کے چمچے
سلاد پتے ۔۔۔۔۔۔۔گارنش کے لئے
ہرادھنیا ۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
پودینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
نمک ۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ

Fish Mousse banane ka tarika

پہلے پین میں 200گرام فش فلے ، ایک کپ پانی ، ایک کھانے کا چمچہ لہسن کا پیسٹ اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے فش کو اُبال لیں ۔ پانچ سے چھ منٹ بعد فش نکال کر چوپر مشین میں ڈال دیں ۔ ساتھ میں آدھ چائے کا چمچہ پسی کالی مرچ ، تین کھانے کے چمچے کریم چیز ، چار کھانے کے چمچے مایونیز ، ایک کھانے کا چمچہ مسٹرڈ پیسٹ تیار کریں اور پائپنگ بیگ میں بھر لیں ۔ اس کے بعد چار عدد بریڈ سلائس پر تھوڑا مایونیز ہلکا سالگا کر توے پر سینک لیں ۔ پھر ان کے کنارے کاٹ کر چار چار حصوں میں تقسیم کرلیں ۔ اب پائپنگ بیگ میں بھری ہوئی موز اس پر کوٹ کریں ۔ ساتھ میں حسب ضرورت سلاد کے پتے اور باقی کھانے کے چمچے مسٹرڈ پیسٹ سے گارنش کریں ۔
مزے دار فِش موز اِن بریڈ تیار ہے ۔

فِش موز

ترکیب:

Zakir Qureshi, Posted By: N Khan, Attock

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Khadijah - Faisalabad Feb 15, 2017
Before I did not have internet connection, I used to consult recipe books to make Fish Mousse but now i have computer and internet, i cook all sea food recipes from internet and i like all recipes from kfoods in urdu and really enjoy it's taste.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness