Girtay Balon Ka Ilaj
تیز پات سے گرتے بالوں کو روکنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ
تیز پات میں کچھ ایسے nutrients ہوتے ہیں جو بال گرنے سے روکتے ہیں اور بالوں سے خشکی کا بھی خاتمہ کرتے ہیں خاص طور پر سردموسم میں ۔
دو کپ پانی میں 8سے 10عدد تیز پات اُبالیں (اتنا کہ پانی کا رنگ تبدیل ہوجائے)
پھر نارمل طریقے سے شیمپو سے بال دھو کر اس پانی سے بال گیلے کرلیں ۔
7دنوں تک لگاتار اس ٹوٹکے کو دھرائیں ، حیرت انگیز نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔