اجزاء:
مٹن بون لیس----------- 1/2کلو
پیاز----------------- 2عدد
ٹماٹر--------------- 2عدد
لہسن------------- 1چائے کا چمچہ
ادرک------------- 1چائے کا چمچہ
سونف----------- 2چائے کا چمچہ
لونگ---------- 6عدد
دار چینی------- 2ٹکڑے
ہلدی------------- 1چائے کا چمچہ
زیرہ------------- 1چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ------ 1چائے کا چمچہ
ثابت دھنیا--------- 1چائے کا چمچہ
میتھی------------- 1چائے کا چمچہ
دہی---------------- 1کپ
کشمیری لال مرچ پاﺅڈر----- ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ِ------- ذوق
چھوٹی الائچی پاﺅڈر--------- 1/4چائے کا چمچہ