خورونی ر نگ نصف گپ پا نی میں گھو لیں - سر خ مر چ ا یک کپ پا نی میں دو گھنتے کلیے بھگو کر ر کھھ دیں - دو گھنٹو ں بعد نکا ل کر پیس کر تھو ڑ ے سے پا نی کی مد د سے پیسٹ بنا لیں یور ا سے چھا ن لیں- مٹی کی ہا نڈی میں گھی گر م کر یں۔ پیا ز ڈال کر فراہی کر یں تکے براون ہو جاے۔ گو شت، سبز الا ئچی،لو نگ اور د ہی ڈال د ہں پھر اسٹر فرئی کر یں -گو شت کا ر نگ بھوری یوجاے تو سو نٹھ پسی یوئی دار چینی، کالا زٰیرہ، نمک اور پسی ہوئی سنو ف ڈال د ہں۔ چھنا ہوا مر چ کا پیسٹ اور پا نی شا مل کر لیں - تھو ڑی دیر بعد خورونی ر نگ بھی ڈال د یں۔ ہلا ہیں، ابل جا ے تو ا نچ کم کر د ہں اود پکا ہیں۔ تا قتکیہ گو شت گل جا ے- و قفے و قفے سے ہلا تی ر ہیں - گھی سطح پر آجاے تو ا تار لیں - مر چیلا ر و غن جو ش تیاد ہے-