چکن کو اُبال کر ہڈی الگ کرکے بلینڈر میں ریشہ کرلیں
چار کھانے کے چمچ تیل میں چکن ، نمک ، کالی مرچ ، سویا چلی ، سرکہ ڈال کر دو منٹ پکا کر اتار لیں ۔
اب سموسے کی پٹی کو تین انچ کے چوکور پیس بنالیں ۔
اس کے درمیان میں چکن رکھ کر دونوں سائیڈ کو انڈا لگا کر بند کرلیں اور جو شیپ دینا چاہیں وہ دے کر فرائی کرلیں ۔