میدہ، جو کادلیہ ، برائن شوگر، پسی دار چینی، کافی اور نمک کو مکس کرلیں۔ اب اس میں 100گرام مکھن شامل کرکے ہاتھ سے مکس کرلیں۔
پھر2/1کپ اخروٹ شامل کرکے اوون میں 20منٹ بیک کریں۔
اب پڈنگ کے لئے ایک پیکٹ کریم، 2/1کپ براﺅن شوگر،6عدد انڈے کی زردی اور ایک چٹکی جائفل کو چولہے پر پکائیں اور ٹھنڈا کرکے پھینٹ لیں۔
پھر اس میں کریم کو پھینٹ کر فولڈ کرلیں۔
اس کے عد سرونگ گلاس میںپہلے پڈنگ، پھر 2کھانے کے چمچے کشمش اور اسکے بعد کرنچ ڈال کر سرو کریں۔