انڈؤں کو پھینٹ لیں ساتھ ہی مکن اور چینی ڈال کر پھینٹ لیں۔میدہ میں بیکنگ پاؤڈر اور ایک کپ خوشک میوہ ڈال کر مکس کر لیں۔پھر اس مکسچر کو انڈؤں والے مکسچر میں شامل کر دیں اور ایک سو اسی پر بیک کر لیں۔گڑ کو ایک کھانے کا چمچ آئل ڈال کر پگلالیں بج پگل جائے تو ایک کپ خشک میوہ ڈال کو مکس کر یں اور فوائل پیپر پر جما لیں جب جم جائے تو اچھی طرح چورا کر لیں۔اور چاکلیٹ کو پگلا کر کریم ڈالیں اور کیک پر لگائیںاور اوپر سے گڑ کا کرنچ ڈال کر پیش کریں۔