اجزاء:
•بندگوبھی_____ (چوپ کی ہوئی) 1 کپ
•ہری پیاز_____ (چوپ کی ہوئی) 1 کپ
•شملہ مرچ_____ (چوپ کر لیں ) 1 عدد
•ہرا دھنیا_____ (چوپ کر لیں ) 1کپ
•ہری مرچیں_____ (چوپ کر لیں) 4 عدد
•پیاز_____ (سلائس کر لیں )1 عدد (بڑی)
•نمک_____ حسب ذائقہ
•لال مرچ_____ (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
•چائنیز_____ نمک چائے کا چمچہ
•سویا سوس_____ 1 کھانے کا چمچہ
•لہسن_____ (چوپ کر لیں) 1 کھانے کا چمچہ
•تیل_____ 3 کھانے کے چمچے
•رول کی پٹیاں_____ حسب ضرورت
•انڈا_____ (چپکانے کے لئے) 1 عدد