Veg Mayo Sandwich Recipe in Urdu

Veg Mayo Sandwich
Recommended By Chef 00.15 To Prep
3-4 Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 476 Views
0 Comments

وگ مایو سینڈوچ

اجزاء:
•بریڈ_____ 8سلائس
•مایونیز_____ 1کپ
•ابلا، باریک کٹا ہوا چکن_____ آدھا کپ
•چوپڈ بند گابھی_____ 1چوتھائی کپ
•چوپڈ شملا مرچ_____ 1چوتھائی کپ
•کٹی ہوئی گاجریں_____ 1چوتھائی کپ
•سویٹ کارن_____ 1چوتھائی کپ
•سبز دھنیا_____ 2کھانے کے چمچ
•کالی مرچV آدھا چائے کا چمچ
•لہسن پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
•مسٹرڈ پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•مکھن_____ گریس کے لئے

ایک باؤل میں مایونیز، چکن، بند گوبھی، شملا مرچ، گوبھی، سویٹ کارن، نمک، کالی مرچ، ادرک پاؤڈر اور سبز دھنیا ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب مایونیز کو بریڈ پر لگا لیں اور دوسرے بریڈ کے سلائس سے اس کو ڈھک دیں۔
پھر ایک فلیٹ پین گرم کر کے مکھن سے گریس کریں اور اس پر تیار کیا ہوا سینڈوچ دو سے تین منٹ روسٹ کر لیں۔
اب سینڈوچ کی دوسری سائیڈ پر مکھن لگائیں اور پلٹ کر دوسری سائیڈ بھی دو سے تین منٹ روسٹ کر لیں۔
آپ اس سینڈوچ کو سینڈوچ گرِلر میں بھی بنا سکتے ہیں

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Veg Mayo Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Veg Mayo Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Veg Mayo Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Veg Mayo Sandwich

Veg Mayo Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment